@CivicDominance - جمہور زندہ باد
یہ ہیرو ہے۔ یہ ماں کا شیر بچہ ہے۔ یہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان ہے۔ فوج نے اس پر تشدد کیا کہ مرضی کے نتائج حاصل کیے جاسکیں لیکن یہ بہادر آدمی فرض نبھاتے ہوئے ڈٹ گیا ہے۔ یہ ہمارا ہیرو ہے۔ اسکی ماں کو سلام ۔ اسکے باپ کو سلام ۔ https://t.co/2pimbssAsB